11 کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا،دو جواریوں لین دین پر چھوڑ دیا گیا
سجاول، اگست 20(ٹی این ایس):جاتی پولیس نے جوے کے ایک اڈے پر چھاپہ مارتے ہوئے 13 جواری گرفتار کر لئے جن میں سے 11 کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا،دو جواریوں لین دین پر چھوڑ دیا گیا گیا،تفصیلات کے مطابق جاتی تھانی کے ایس ایچھ او عباس سومرو کی رہنمائی میں پولیس نے جوے کے اڈے پر چھاپہ مارکر 13 جواریوں کو پکڑلیا،جن میں 11 جواریوں کے اوپر مقدمہ درج کردیا،جب کے زراعے سے معلوم ہوا ہے کے دو جواریوں کو لین دین کے بنیاد چھوڑہ گیا ہے،دوسری طرف ایس ایچھ او جاتی عباس سومرو نے صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے کہا کے جب تک میں جاتی تھانے کا ایس ایچھ او ہوں تب تک جوے اور کچھے شراب کے اڈے اور گٹکہ چلنے نہیں دونگا.