ڈپٹی سیکرٹری وزیراعظم آفس کا تبادلہ ،خدمات خیبر پختون خواہ حکومت کے حوالے

 
0
1238

اسلام آباد ستمبر 7(ٹی این ایس)وفاقی بیوروکریسی میں افسران کی تقرری و تبادلے جاری،جمعہ کے روز جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کے گریڈ 19 کے افسر محمد یحی اخونزادہ ڈپٹی سیکرٹری وزیراعظم آفس کی خدمات خیبرپختون خواہ حکومت کے سپرد کر دی ہیں۔