لاہور ہائیکورٹ میں نو منزلہ ایڈ منسٹریٹو بلاک تعمیر کرنے کی منظوری

 
0
749

لاہور ستمبر 22 (ٹی این ایس): لاہور ہائیکورٹ میں نو منزلہ پلازہ تعمیر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔بتایا گیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس محمد انوارالحق کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے اس کی منظوری دیدی ہے ۔پانچ کنال سے زائد اراضی پر نو منزلہ ایڈ منسٹریٹر بلاک کی تعمیر کے سلسلہ میں ایکسین بلڈنگ کو پلازہ کا پلان اور تخمینہ کے حوالے سے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔