پوری قوم کو اپنی بہادر فورسز پر فخر ہے، , وزیراعظم سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرمارشل مجاہد انور خان کی ملاقات، پاک فضائیہ کے پیشہ ورانہ امور اور دفاعی صورت حال پر گفتگو

 
0
434

اسلام آباد مارچ 14 (ٹی این ایس): وزیراعظم عمران خان سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرمارشل مجاہد انور خان کی ملاقات میں پاک فضائیہ کے پیشہ ورانہ امور اور دفاعی صورت حال پر گفتگو کی گئی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرمارشل مجاہد انور خان نے ملاقات کی جس میں پاک فضائیہ کے پیشہ وارانہ امور اور دفاعی صورت حال پر گفتگو کی گئی ،وزیراعظم نیایئر فورس کی مہارت،حالیہ کشیدگی کیدوران ملکی دفاع کی شاندارخدمات کو سراہا اور کہا کہ پوری قوم کو اپنی بہادر فورسز پر فخر ہے ،