ریاض: عالَم اسلام سے دہشت گردی کی روک تھام کے لیے اہم نکات پر زور ۔ ڈاکٹر طاہر القادری

 
0
507

ریاض (ٹی این ایس) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ڈاکٹر طاہر القادری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  کہا کہ وہ او آئی سی کی جانب سے خصوصی دعوت پر کانفرنس میں شرکت کے لئے آئے ہیں جس کا مقصد عالم اسلام سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے منہاج القرآن کی ممکنہ خدمات کو تمام تر لوگوں کے سامنے پیش کرنا ہے.

ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا کے 10 اپریل کو ریاض میں دو روزہ کانفرنس منعقد ہونی ہے .  اس سلسلے میں اؤ آئی سی کے سربراہ نے خاص طور پر مجھ کو منہاج القرآن کے طور پر دعوت دی ۔

جس میں طاہر القادری خطاب کرے گے جس میں دنیا بھر سے انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خاتمہ کس طرح ممکن ہے . اس اور بات چیت ہو گی۔  ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کے جن اہم نکات پر فوکس کروں گا ان میں۔ چند یہ ہیں . کے دہشت گرد اپنا ایک بیانیہ پیش کرتے ہیں ۔ جس سے وہ مسلمانوں کو گمراہ کرتے ہیں۔  ان کے ذہنوں کو گمراہ کرتے ہیں .  اور اپنی دہشت گرد تنظیم میں شامل کرتے ہیں . اور اس کے ساتھ اہم نکات جہاد ہے ۔

اس پر بھی فوکس کروں گا .  اس کی حقیقت بیان کروں گا .  دہشت گرد لوگوں کے ذہنوں کو گمراہ کرتے ہیں کے جو غیر مسّلم ممالک ہیں . ان میں جہاد کرنا لازم ہے ۔ جو۔ غلط ہے . اس کے ساتھ وہ بغاوت کرنا ، اسلہ اٹھانا ، غیر مسّلم اور مسّلم۔ ممالک کے لیے اور انکو قتل کرنا یہ اسلام میں نہیں ۔ ان چند باتوں پر بات کرو گا . انہوں نے بتایا کہ دہشت گردوں کا نشانہ ہماری نوجوان نسل کے مسلمان ہیں جنہیں وہ  اپنی جانب راغب کرنے کے لیے مختلف ہتھکنڈے آزماتے ہیں. ان کا یہ بھی کہنا تھا ہمارا مذہب اسلام امن اور محبت کا درس دیتا ہے نا کہ دہشت گردی کا. قتلِ عام مسلمان کا ہو یا غیر مسلم کا، ہمارے دین اسلام میں اس کی ہرگز بھی اجازت نہیں ہے.
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اوور سیز پوری دنیا میں پر امن ترین کمیونٹی ہے اور  پوری انسانیت کو مل کر دہشت گردی کے خاتمے کیلئے اقدامات کرنے چاہیے.
اوورسیز پاکستانی بالخصوص جو سعودی عرب میں رہتے ہیں۔

انکو چاہیئے کہ سعودی عرب کے قانون کو ، سعودی عرب کی سلامتی کو ، سعودی عرب کی عافیت کو اسی طرح مقدم اور پیارا رکھیں کہ جس طرح سرزمین پاکستان اپنے وطن کو رکھتے ہیں۔ یہ بات ڈاکٹر علامہ طاہرالقادری نے ریاض میں میڈیا کے نمائندوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے .
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ بانی منہاج القرآن ڈاکٹر محمد طاہر القادری او آئی سی کے اجلاس میں خطاب کے لیے اس وقت ریاض میں موجود ہیں۔ میڈیا کے نمائندوں سے ملاقات کرتے ہوئے پریس کانفرنس سے انکا کہنا تھا کہ
او آئی سی سیکرٹری جنرل کی دعوت پر مجھے  کاؤنٹر ٹیررازم پر تحقیقی کام اور خطے سے دہشت گردی کا خاتمہ کیسے ممکن ہے اس حوالے سے مدعو کیا گیا ہے اور میرا خطاب 10 اپریل کی صبح 9 بجے ہوگا۔