چیف کمشنر اسلام آباد کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کی طرف سے بہارہ کہو میں کھلی کچری

 
0
1146

اسلام آباد مئی 28 (ٹی این ایس): کھلی کچری کا اہتمام ریونیو سنٹر بہارہ کہو میں کیا گیا منعقدہ کھلی کچری میں کثیرتعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات کے علاوہ شہریوں نے شرکت کی کھلی کچری میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حسن وقار چیمہ کی طرف مسائل سنے گئے جنکو فوری طور پر موقع پر حل کرنے کے لیے تحصیلدار اسلام آباد اویس خان کو ہدایات جاری کی گئیں کھلی کچری کے موقع پر (اے ڈی سی آر )کا تحصیلدار اویس خان کے ہمراہ عوامی سہولت سنٹر کا بھی وزٹ سی سی ٹی وی فوٹیج کی ریونیو سنٹر میں تنصیب کا مقصد یہ ہے کہ ریونیو سنٹر کی مانٹیرنگ کی جائے شہریوں کو ہرممکن سہولیات فراہم کریں گئے ,اے ڈی سی آر کسی بھی ریونیو آفیسر یا پٹواری بارے رشوت ستانی کی شکایت ملی تو فوری ایکشن لیا جائے گا زیرتجویز ریکارڈ جلد مکمل کیا جائے,حسن وقار چیمہ اے ڈی سی آر اسلام آباد