وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی پنجاب اسمبلی کے بجٹ سیشن میں شرکت

 
0
308

لاہور جون 25 (ٹی این ایس): وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے منگل کے روز پنجاب اسمبلی کے بجٹ سیشن میں شرکت کی- وزیراعلیٰ نے اپنے چیمبر میں مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی سے ملاقات کی اور ان کے مسائل کے حل کے لئے موقع پر ہی احکامات جاری کئی-