آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کی ہدایات پر سی آئی اے پولیس کی بڑی کارروائی

 
0
382

اسلام آباد اکتوبر 15 (ٹی این ایس): آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کی ہدایات پر سی آئی اے پولیس کی بڑی کارروائی پولیس ملازم بن کر لوگوں کو لوٹنے والے بین الصوبائی گروہ کے تین ملزمان گرفتار کاروائی ڈی ایس پی CIA حاکم خان اور ٹیم نےکی بین الصوبائی گروہ کے ملزمان میں ثمین اللہ, آفاق خالد اورعدیل عتیق شامل ہیں ملزمان کے قبضے سے شہریوں سے چھینی گئی نقدی، موبائل اور پولیس وردیاں برآمد ملزمان سے وارداتوں کے دوران استعمال کرنے والے اسلحہ،ایمونیشن برآمد ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز نے پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہا