اسلام آباد اکتوبر 22 (ٹی این ایس): انسپکٹر جنرل اف پولیس اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کے ویژن کے مطابق ایس ڈی پی او شالیمار سرکل اے ایس پی رانا عبدالوہاب کی ایف 10 مرکز میں تاجروں کے ساتھ میٹنگ بھکاریوں، خواجہ سراؤں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف موثر کاروائی
چوری اور ڈکیتی کی روک تھام کے لیےایف 10 مرکز داخلی اور خارجی راستوں پر کیمرے لگانے پر اتفاق غیر قانونی پارکنگ کا خاتمہ ٹریفک پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے کارروائی عمل میں لائی جائے گی تاجروں نے ایس ڈی پی او شالیمار سرکل اے ایس پی رانا عبدالوہاب کا شکریہ ادا کیا مستقبل قریب میں اس طرح کے مزید اجلاس منعقد ہونے چاہئں کمیونٹی پولیسنگ کے عمل کو آگے بڑھانے میں مدد ملے گی۔