کابل ستمبر 13(ٹی این ایس ): افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کرکٹ اسٹیڈیم کے قریب خودکش حملے میں 2افراد ہلاک اور 7زخمی ہوگئے ۔بدھ کو افغان میڈیا کے مطابق دارالحکومت کابل میں ایک خودکش حملہ آور نے کابل انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کے قریب واقع ایک چیک پوائنٹ کے پاس خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں...
لاہورستمبر 13 (ٹی این ایس):پنجاب میں نیشنل ٹیسٹنگ سروس ختم،پنجاب نے اپنی ٹیسٹنگ سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق کافی عرصے سے نیشنل ٹیسٹنگ سروس کے طریقہ کار اور معیار کے حوالے شکایات صوبائی حکومت تک پہنچ رہیں تھیں۔نیشنل ٹیسٹنگ سروس سے متعلق شکایات کے باعث پنجاب حکومت نے صوبہ بھر سے نیشنل ٹیسٹنگ سروس کے...
اوکاڑہ ستمبر 13 (ٹی این ایس): پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو پاکستان کا مستقبل ہے اور ہم اپنے بہتر مستقبل کیلئے بھرپور سیاسی جدوجہد جاری رکھیں گئے ، پاکستان پیپلز پارٹی جمہوریت کے علمبردار ہے اور شہادتوں کی امین ہے ، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نوجوان اور...
پھکلیاں ستمبر 13(ٹی این ایس): بھارت کی جانب سے ایک بار پھرورکنگ باؤنڈری پر سیز فائرمعاہدے کی خلاف ورزی کی گئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کی جانب سے پھکلیاں کے مقام پر شہری آبادی کو نشانہ بناتے ہوئے بھارت نے بلااشتعال گولہ باری کی جس کے باعث محمد ظہور نامی شہری شہید ہوگیا۔ بھارت...
نیدرلینڈ ستمبر 13(ٹی این ایس): پاکستان میں بھارت جاسوس اور را کا حاضر سروس دہشتگرد کلبھوشن یادیو کی پھانسی پرعملدرآمد روکنے کے لیے بھارت کی جانب سے انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس میں جواب داخل کرادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے دہشتگرد کلبھوشن یادیو کے کیس میں بھارت نے اپنا تفصیلی جواب جمع کرادیا ہے...
اسلام آباد
ہومین رائٹس واچ اور ایمنسٹی انٹر نیشنل کا میانمارکی فوج اور مذہبی شدت پسندوں کے مسلمانوں پر حملے فوری طور پر بند کرانے کا مطالبہ
TNS World -
اسلام آباد ستمبر 13 (ٹی این ایس) ہومین رائٹس واچ اور ایمنسٹی انٹر نیشنل نے چار لاکھ کے قریب روہنگیا مسلمانوں کے جبری ہجرت کو مسلمانوں کا نسلی تصفیہ قرار دیا ہے۔مذکورہ تنظیموں نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف میانمار کی فوج اور مذہبی شدت پسندوں کے حملے فوری طور پر بند کرانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ہیومن رائٹس واچ...
سوچی ستمبر 13 (ٹی این ایس) روس کے شہر سوچی پہنچنے پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا کہ جامع ایٹمی معاہدے اور ایڈیشنل پروٹوکول کے تحت صرف ایسی تنصیبات کاہی معائنہ کیا جاسکتا ہے جہاں ایٹمی سرگرمیوں کا امکان پایا جاتا ہو۔ وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ جوہری توانائی...
اسلام آباد
کراچی میں انصار الشریعہ کے تمام لوگوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے ،ْ تنظیم پر پابندی عائد کی جارہی ہے ،وزیر داخلہ
TNS World -
اسلام آباد ستمبر 13 (ٹی این ایس): وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہاہے کہ کراچی میں انصار الشریعہ کے تمام لوگوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے ،ْ تنظیم پر پابندی عائد کی جارہی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سینیٹ کی داخلہ کمیٹی میں گفتگو کے دوران احسن اقبال نے بتایا کہ کراچی میں انصار الشریعہ کے تمام لوگوں...
اسلام آباد
دونوں فیصلوں میں نواز شریف کو نااہل کیا گیا -دوججوں کا 20 اپریل کا فیصلہ کہیں چیلنج نہیں کیا-سپریم کورٹ
TNS World -
اسلام آباد ستمبر 13 (ٹی این ایس) : سپریم کورٹ میں پاناما کیس کے فیصلے پر نظر ثانی اپیلوں کی سماعت جاری ہے -بنچ کے سربراہ جسٹس آصف کھوسہ نے کہا کہ دونوں فیصلوں میں نواز شریف کو نااہل کیا گیا جبکہ ، جسٹس اعجاز افضل نے ریمارکس دیے جے آئی ٹی رپورٹ کی تعریف کی تھی لیکن ٹرائل...
راولپنڈی ، ستمبر 13 (ٹی این ایس): تھانہ ویسٹرج کی حدود میں دو نوسر باز خواتین نوکری کے حصول کے جھانسے میں ایک گھر سے ساڑھے اٹھائیس تولہ سونا اور 16 لاکھ نقدی چرا کر رفوچکر ہوگئی ہیں۔
اطلاعات کے مطابق ناصر محمود نے مذکورہ تھانے میں جزم کی نسبت درج رپورٹ میں کہا ہے کہ 9 ستمبر کو 22...

















