اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) آصف آفریدی کا زیرِ علاج بیٹی کی بیماری کی وجہ سے کافی پریشان ;جذباتی بیان سامنے آگیا
TNS -0
اسلام آباد (ٹی این ایس) پاکستانی کرکٹر آصف آفریدی مشکل وقت سے گزر رہے ہیں کیونکہ ان کی بیٹی ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ انہوں نے حال ہی میں جنوبی افریقہ کے خلاف اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا اور پہلی اننگز میں شاندار 6 وکٹیں حاصل کیں لیکن ان کا دماغ اپنی بیٹی کی صحت کے حوالے سے مصروف ہے۔
آصف...
راولپنڈی (ٹی این ایس) وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے وکلاء وفود کی ملاقات
ملاقات میں راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن، گجرانوالہ، پتوکی، پنڈی گھیب، کوٹلی ستیاں اور سوہاوہ بار ایسوسی ایشنز کے نمائندے شامل
وکلاء نے بار رومز اور لاءبریریز کی تزئین و آرائش کے لیے تعاون پر وزیرِ قانون کا شکریہ ادا کیا
وزیرِ قانون کی ہدایت پر بار ایسوسی...
رحیم یار خان
رحیم یارخان (ٹی این ایس)/ کامیاب پولیس مقابلہ پر ڈی پی او عرفان علی سموں کا ایس ایچ او احمد پور لمہ جاوید خان گوپانگ اور ٹیم کو 1...
TNS -
رحیم یارخان (ٹی این ایس)/ کامیاب پولیس مقابلہ پر ڈی پی او عرفان علی سموں کا ایس ایچ او احمد پور لمہ جاوید خان گوپانگ اور ٹیم کو 1 لاکھ روپے نقد انعام تعریفی اسناد سے بھی نوازا، تھانہ احمدپور لمہ پولیس نے ملتان کے مغوی جنید گوپانگ کو بحفاظت بازیاب کروا کے ورثاء کے 20 لاکھ بچائے دو...
اسلام آباد (ٹی این ایس) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا۔اجلاس میں ملک کی اقتصادی اور سیاسی صورتحال پر غور ہوگا، اجلاس میں افغانستان کے ساتھ حالیہ سیز فائر معاہدے کے بعد کی صورتحال پر غور ہوگا۔
اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف افغانستان کے ساتھ ہونے والے معاہدے پر بریفنگ دیں گے،...
اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) وزیرِ اعظم سے خیبر پختونخوا کے ارکان پارلیمنٹ اور سیاسی قیادت کی ملاقات
TNS -
اسلام آباد (ٹی این ایس) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ اور سیاسی قیادت نے وفاقی دارالحکومت میں ملاقات کی۔
پی ایم ہاوس کے ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور خیبر پختونخوا میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ذرائع نے مزید بتایا...
لاہور (ٹی این ایس):(آئی پی ایس) ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک بڑھنے سے لاہور آج بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا۔
لاہور میں ایئر کوالٹی انڈکس 253 تک پہنچ گیا جبکہ صبح 7 بجے کے وقت برکی روڈ کے علاقے میں اے کیو آئی 485 ریکارڈ کیا گیا۔
بھارت کا شہر نئی دہلی میں ایئر...
بین الاقوامی
واشنگٹن (ٹی این ایس)امریکا کا روس کی دو بڑی آئل کمپنیوں پر پابندیاں لگانے کا اعلان
TNS -
واشنگٹن (ٹی این ایس): امریکا نے روس کی دو بڑی آئل کمپنیوں پر پابندیاں لگانے کا اعلان کردیا۔
نیٹو کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر نے کہا کہ پابندیاں اشارہ ہے کہ ہم آگے کیا کرنے جا رہے ہیں، یوکرین پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے۔ پابندیاں پیوٹن کو معقول رویہ اختیار کرنے...
اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) اہم حکومتی وزیر کی عمران خان کو بنی گالہ منتقل کرنے کی پیشکش
TNS -
اسلام آباد (ٹی این ایس):ایک اہم حکومتی وزیر نے پیشکش کی ہے کہ اگر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) تحریری درخواست دے تو پارٹی کے بانی عمران خان کو ان کی بنی گالا رہائش گاہ منتقل کیا جا سکتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اس پیشکش کے جواب میں پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ اگر حکومت اس معاملے...
راولپنڈی
راولپنڈی (ٹی این ایس) پاکستان کی بیٹنگ چلی نہ باؤلنگ، پنڈی ٹیسٹ پروٹیز کے نام، سیریز 1-1 سے برابر
TNS -
راولپنڈی (ٹی این ایس)(آئی پی ایس) پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی بیٹنگ چلی نہ باؤلنگ، دوسرا میچ پروٹیز نے 8 وکٹوں سے اپنے نام کر لیا، 2 میچوں کی سیریز بھی 1-1 سے برابر ہوگئی۔
جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں 138 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی اور پروٹیز کی جیت کیلئے...
اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) نیب کی ریکارڈ ریکوری سے قومی خزانے کی آمدنی میں بے مثال اضافہ
TNS -
اسلام آباد (ٹی این ایس)(آئی پی ایس) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سال 2025 کی تیسری سہ ماہی کے دوران 1.10 ٹریلین روپے (1,104.97 ارب روپے) کی ریکارڈ بازیابی کر کے قومی خزانے کی آمدنی میں بے مثال اضافہ کیا ہے۔
نیب کے مطابق، حالیہ سہ ماہی میں کی جانے والی یہ ریکوری گزشتہ سہ ماہی کے مقابلے میں 242...

















