راولپنڈی (ٹی این ایس) وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے وکلاء وفود کی ملاقات

 
0
14

راولپنڈی (ٹی این ایس) وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے وکلاء وفود کی ملاقات

ملاقات میں راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن، گجرانوالہ، پتوکی، پنڈی گھیب، کوٹلی ستیاں اور سوہاوہ بار ایسوسی ایشنز کے نمائندے شامل

وکلاء نے بار رومز اور لاءبریریز کی تزئین و آرائش کے لیے تعاون پر وزیرِ قانون کا شکریہ ادا کیا

وزیرِ قانون کی ہدایت پر بار ایسوسی ایشنز کے لیے گرانٹ اِن ایڈ کا اجراء

وفاقی حکومت کی جانب سے وکلاء برادری کی فلاح و بہبود کے لیے اقدامات جاری رہیں گے ، وزیر قانون

وزیرِ قانون کا کہنا تھا کہ بار ایسوسی ایشنز عدالتی نظام کی مضبوطی میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہیں

وکلاء وفود نے حکومتی تعاون کو خوش آئند قرار دیا