بین الاقوامی
اٹلی (ٹی این ایس) غزہ جنگ بندی کے بعد اٹلی فلسطین کو تسلیم کرنے کے قریب ہے، اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کا اعلان
TNS -0
اٹلی (ٹی این ایس) اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدے کے بعد ان کا ملک فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کے پہلے سے کہیں زیادہ قریب ہے۔
مصر کے شہر شرم الشیخ میں ہونے والی امن کانفرنس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میلونی نے کہا کہ ’’اگر یہ معاہدہ...
بین الاقوامی
ریاض (ٹی این ایس) کفیل کی شرط ختم! سعودی عرب میں مستقل رہائش حاصل کرنے کا نیا قانون نافذ
TNS -
ریاض (ٹی این ایس)(آئی پی ایس) سعودی عرب نے اپنی پریمیم رہائش (مستقل رہائش) اسکیم کے لیے اکتوبر 2025 کا نیا اپڈیٹ جاری کر دیا ہے، جس میں فیس، فوائد اور درخواست دینے کے نئے طریقہ کار کی تفصیلات شامل ہیں۔
یہ پروگرام غیر ملکی شہریوں کو سعودی عرب میں بغیر کفیل کے رہائش، کاروبار اور روزگار کی آزادی فراہم...
قومی
لاہور (ٹی این ایس) ٹی ایل پی سربراہ سعد رضوی اور انس رضوی کا سراغ لگا لیا گیا، پولیس کا گھیرا تنگ
TNS -
لاہور (ٹی این ایس)(آئی پی ایس )پولیس نے صرف ایک دن کی روپوشی کے بعد تحریک لبیک کے امیر حافظ سعد رضوی اور انکے بھائی انس رضوی کا سراغ لگا لیا ہے۔مریدکے میں پرتشدد احتجاج کے دوران دونوں رہنما اچانک منظرِ عام سے غائب ہوگئے تھے، جس پر قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری حرکت میں آئے۔پولیس حکام کا...
قومی
لاہور (ٹی این ایس) پنجاب کے تمام ٹول پلازوں پر پرچی کا نظام ختم، مکمل ڈیجیٹلائزیشن کا فیصلہ
TNS -
لاہور (ٹی این ایس)(آئی پی ایس )پنجاب کے تمام ٹول پلازوں پر پرچی کا نظام ختم کرنے اور مکمل ڈیجیٹلائزیشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے خصوصی اجلاس میں مختلف محکموں نے ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی، جن میں ٹرانسپورٹ، تعمیرات، توانائی بچت اور شہری خوبصورتی کے منصوبے شامل تھے۔اجلاس میں...
راولپنڈی
راولپنڈی (ٹی این ایس) افغانستان سے کشیدگی، دہشت گردی بڑھنے کا خطرہ سیاسی حل ضروری ہے، عمران خان
TNS -
راولپنڈی (ٹی این ایس)(آئی پی ایس )بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان سے کشیدگی کے نتیجے میں دہشت گردی بڑھنے کا خطرہ ہے، دہشت گردی کے خاتمے کا حل سیاسی طور پر نکالنا چاہیے۔اڈیالہ جیل راولپنڈی میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے...
قومی
کراچی (ٹی این ایس) بلاول بھٹو کی گورنر خیبرپختونخوا کو فوری پشاور پہنچ کر عدالتی حکم پر عملدرآمد کی ہدایت
TNS -
کراچی (ٹی این ایس)(آئی پی ایس )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو فوری طور پر پشاور پہنچ کر عدالتی حکم پر عملدرآمد کرنے کی ہدایت کردی۔کراچی میں نجی تقریب سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے اپنے سامنے بیٹھے فیصل کریم کنڈی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ گورنر صاحب، آپ کو...
قومی
لاہور (ٹی این ایس) پولیس نے سعد رضوی کے گھر چھاپے میں برآمد ہونیوالے قیمتی سامان اور نقدی کی تفصیل جاری کردی
TNS -
لاہور (ٹی این ایس)(آئی پی ایس )پنجاب پولیس نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کے گھر پر چھاپے کے دوران برآمد ہونے والے سامان کی تفصیل جاری کردی۔پولیس کے مطابق سعد رضوی کے گھر سے چھاپے کے دوران ملکی و غیر ملکی کرنسی، طلائی زیورات، قیمتی گھڑیاں، پرائز بانڈز اور دیگرقیمتی سامان برآمد ہوا۔
پولیس کے مطابق چھاپے...
بین الاقوامی
کابل (ٹی این ایس) ‘میرا سر شرم سے جھک گیا’، جاوید اختر کی بھارت میں افغان وزیر خارجہ کے استقبال پر سخت تنقید
TNS -
کابل (ٹی این ایس)(آئی پی ایس )بھارتی مصنف اور شاعر جاوید اختر نے بھارت میں موجود میں افغانستان کی طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی کے پرتپاک استقبال پر سخت الفاظ میں تنقید کی ہے۔ افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی امیر خان متقی اس وقت بھارت کے 6 روزہ دورے پر ہیں، جو طالبان حکومت...
اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) وفاقی وزیر و صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام خان کی زیر صدارت حلقہ این-اے18 ہری پور میں ہونے والے...
TNS -
اسلام آباد (ٹی این ایس) وفاقی وزیر و صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام خان کی زیر صدارت حلقہ این-اے18 ہری پور میں ہونے والے ضمنی انتخاب سے متعلق اہم اجلاس، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) ضمنی الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی اور پوری پارٹی ایک متحد ٹیم کے...
اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) نامور شاعر نذر علی نذر کی اہلیہ، مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئیں
TNS -
اسلام آباد (ٹی این ایس) برصغیر کے نامور شاعر اور مصورنذر علی نذر کی اہلیہ صابرہ خاتون، مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئیں مرحومہ صابرہ خاتون ڈاکٹر مبارک علی کی چچی اورخوش دامن,مرحوم مراتب علی کی چچی,ڈاکٹر محفوظ علی مبارک,اسد علی,کالم نگار اصغر علی مبارک, ,عظمت علی مبارک ایڈووکیٹ، مس عظمیٰ مبارک ایڈووکیٹ، طاہرہ بانو مبارک ایڈووکیٹ, اسد علی,ڈاکٹر...

















