اسلام آباد (ٹی این ایس) نامور شاعر نذر علی نذر کی اہلیہ، مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئیں

 
0
16

اسلام آباد (ٹی این ایس) برصغیر کے نامور شاعر اور مصورنذر علی نذر کی اہلیہ صابرہ خاتون، مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئیں مرحومہ صابرہ خاتون ڈاکٹر مبارک علی کی چچی اورخوش دامن,مرحوم مراتب علی کی چچی,ڈاکٹر محفوظ علی مبارک,اسد علی,کالم نگار اصغر علی مبارک, ,عظمت علی مبارک ایڈووکیٹ، مس عظمیٰ مبارک ایڈووکیٹ، طاہرہ بانو مبارک ایڈووکیٹ, اسد علی,ڈاکٹر اظہر علی مبارک ایڈووکیٹ کی نانی اماں ، ثناء الرحمان سونو، مونو نصرت علی کی والدہ، بابر علی، رستم علی، اسد علی حیات علی ,اسد علی کی دادی جان تھیں مرحومہ کی عمر سو سال سے زیادہ تھی انہیں آبائی قصبہ گوالٹولی سلطان گنج میں سپرد خاک کیا گیا۔