اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) جنگی بندی معاہدہ، مصر اور امریکی صدر کی دعوت پر وزیراعظم شہباز شریف شرم الشیخ کا دورہ کرینگے
TNS -0
اسلام آباد (ٹی این ایس) مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر وزیراعظم محمد شہباز شریف 13 اکتوبر کو مصر کے شہر شرم الشیخ کا دورہ کریں گے، جہاں وہ غزہ میں جاری سنگین انسانی بحران کے خاتمے اور امن معاہدے کے دستخطوں کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم کے ہمراہ...
اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) ٹیپ میڈ نے بنگلہ دیش میں گریمن فون کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کے ذریعے اپنا علاقائی دائرہ کار بڑھایا
TNS -
اسلام آباد (ٹی این ایس) ٹیپ میڈ نے بنگلہ دیش میں گریمن فون کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کے ذریعے اپنا علاقائی دائرہ کار بڑھایا
پاکستان: پاکستان کے معروف او ٹی ٹی اسٹریمنگ پلیٹ فارم ٹیپ میڈ (ٹیپ میڈ) نے بنگلہ دیش کی سب سے بڑی ٹیلی کمیونی کیشن سروس فراہم کرنے والی کمپنی گریمن فون (گریمن فون) کے ساتھ...
اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) عوام کے جان و مال کا تحفظ، قانون کی بالادستی, دہشت گردی کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیحات ہیں ,وزیراعظم محمد شہباز شریف
TNS -
اسلام آباد۔ (ٹی این ایس) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی
اس موقع پر وزیراعظم نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ، قانون کی بالادستی اور دہشت گردی کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ملاقات میں ملک کی مجموعی داخلی سلامتی، امن و...
اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) ترکیہ کے گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر کی سہ فریقی اسپیکرز میٹنگ کیلئے پاکستان آمد
TNS -
اسلام آباد (ٹی این ایس) تیسرے سہ فریقی اسپیکرز اجلاس میں شرکت کے لیے ترکیہ کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر نعمان کورتولموش پاکستان پہنچ گئے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے اسپیکر ترکیہ گرینڈ نیشنل اسمبلی کو خوش آمدید کہا اور معزز مہمان...
اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) وزیراعظم پاکستان غزہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کیلئے 13 اکتوبر کو مصر جائیںگے
TNS -
اسلام آباد (ٹی این ایس) وزیراعظم غزہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کیلئے 13 اکتوبر کو مصر روانہ ہوں گے وزیراعظم پاکستان کی اس سربراہی اجلاس میں شرکت پاکستان کی فلسطینی عوام کے حق خودارادیت اور ان کے منصفانہ مقصد کے لیے تاریخی، مستقل اور غیر متزلزل حمایت کی عکاسی کرتی ہے، ساتھ ہی یہ خطے...
اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ مہم کا آغاز ; پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کے جنوبی افریقہ کیخلاف313 رنز
TNS -
اسلام آباد (ٹی این ایس) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ سےپاکستان کی 27-2025 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) مہم کا آغاز ہو گیا ہے، جس میں پہلے ٹیسٹ میچ میں پہلے دن کے اختتام پر قومی ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 313 رنز بنالیے، محمد رضوان 62 اور سلمان علی آغا...
اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) پاک فوج کاافغانی طالبان, بھارتی اسپانسرڈ فتنۃ الخوارج کے بلااشتعال حملوں کا بھرپو جواب
TNS -
اسلام آباد (ٹی این ایس). پاکستانی قوم کے بہادر سپوتوں ,پاک فوج نےافغان طالبان, بھارتی اسپانسرڈ فتنۃ الخوارج کی جانب سے پاکستان پر بلااشتعال حملوں کا مؤثر جواب دیا ہے، جوابی کارروائیوں میں 200 سے زائد افغان طالبان اور خارجی ہلاک کر دیئے، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 23 سپوت شہید اور 29 زخمی ہوئےبارڈر پر موجود...
اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) اسلام آباد پریس کلب کے بڑے ہال میں اس دن ایک غیر معمولی خاموشی تھی
TNS -
اسلام آباد (ٹی این ایس) اسلام آباد پریس کلب کے بڑے ہال میں اس دن ایک غیر معمولی خاموشی تھی۔
باہر دن پورے جلال کے ساتھ روشن تھا مگر اندر فضا میں بےچینی گھلی ہوئی تھی۔
ٹی وی اسکرینوں پر ایک ہی خبر گردش کر رہی تھی —
“سردار احمد یار ہراج کو حج سے واپسی پر گرفتار کر لیا گیا۔”
یہ خبر...
اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن
TNS -
اسلام آباد (ٹی این ایس) اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف
شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن
4کاروائیوں کے دوران 4 ملزمان گرفتار
کاروائیوں میں 1کروڑ 38لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 36کلوگرام منشیات برآمد۔
تعلیمی اداروں میں کارروائیاں
رنگ روڈ پشاور میں یونیورسٹی کے قریب ملزم کے قبضے سے1.2 کلوگرام چرس برآمد
کامرہ روڈ اٹک میں...
قومی
لاہور (ٹی این ایس) پیر سید سہیل بخاری چئیرمین ایوارڈزکمیٹی کاشف اسماعیل گجر کو سوشل سروسز اینڈ پبلک ریلیشنز کی بہترین خدمات پر 28 ، ویں ایشین ایکسی لینس...
TNS -
لاہور (ٹی این ایس) پیر سید سہیل بخاری چئیرمین ایوارڈزکمیٹی کاشف اسماعیل گجر کو سوشل سروسز اینڈ پبلک ریلیشنز کی بہترین خدمات پر 28 ، ویں ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈ کی سلیکشن کا دعوت نامہ پیش کر رہے ہیں - چوہدری اسماعیل گجر ہمراہ ہیں -

















