چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کا دورہ سعودی عرب

 
0
480

راولپنڈی جنوری 28 (ٹی این ایس): چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کا دورہ سعودی عرب، سی جے ایس سی جنرل ندیم رضا کی سعودی فرمانروا سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے سعودی عرب کا دورہ کیا ہے۔ اس دورے میں انکی ملاقات سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ہوئی ہے۔ انھوں نے باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا ہے۔