گورنراسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ آنے والے مہینوں میں مہنگائی میں کمی آنا شروع ہوجائےگی۔

 
0
318

اسلام آباد فروری 20 (ٹی این ایس): پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا کہ مہنگائی کم ہونے سے شرح سود میں بھی کمی آئے گی اور اس کے اثرات بھی نظرآئیں گے۔

گورنراسٹیٹ بینک نے امید ظاہرکہ آگے چل کر پاکستان کے حالات بہتر ہو جائیں گی، پائیدار ترقی کیلیےاپنا مزاج بدلنا ہوگا۔

گورنراسٹیٹ بینک نے یہ بھی کہا کہ برآمدات کاجی ڈی پی سےتناسب10فیصدسےبھی کم ہے،بہت سےغریب ممالک کی شرح ہم سےبہترہے۔