راولپنڈی پولیس کی بڑی کاروائی، صدر بیرونی پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم دانش علی عرف دانی کو گرفتار کر لیا

 
0
523

راولپنڈی مارچ 07 (ٹی این ایس): پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کے قبضہ سے 7 چوری شدہ موٹر سائیکل اور سپیئر پارٹس برآمد۔ ملزم کا دوران انٹروگیشن چوری شدہ موٹر سائیکل کو پارٹس کی شکل میں فروخت کرنے کا انکشاف۔ ایس ایچ او نے کہا کہ ملزم سے انٹیروگیشن جاری ہے، ساتھیوں اور سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جائے گا، سی پی او محمد احسن یونس کی ایس پی صدر ضیاء الدین احمد اور صدر بیرونی پولیس کو شاباش،