وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین وزیراعظم معائنہ کمیشن احمد یار ہراج کی ملاقات

 
0
506

اسلام آباد ۔ 19 مارچ (ٹی این ایس)وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین وزیراعظم معائنہ کمیشن احمد یار ہراج نے ملاقات کی۔ یہ بات جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔