صحافی خاتون کے ساتھ پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے کا نوٹس ،ایف آئی اے سے رپورٹ طلب

 
0
355

اسلام آباد جولائی21 (ٹی این ایس )وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پمز میں صحافی خاتون کے ساتھ پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے کا نوٹس لے لیا۔وزارت داخلہ سے جاری ایک بیان کے مطابق ایف آئی اے حکام سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔