‏وزیر اعظم عمران خان کا وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے ہمراہ ایکسپو سنٹر لاہور میں قائم کردہ کرونا قرنطینہ سنٹر کا دورہ

 
0
725

لاہور اپریل 04 (ٹی این ایس): ‏وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے ہمراہ ایکسپو سنٹر لاہور میں قائم کردہ کرونا قرنطینہ سنٹر کا دورہ کیا”
وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے وزیر اعظم کو قرنطینہ سنٹر بارے تفصیلی بریفنگ دی۔
وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلی عثمان بزادر کو شاباش دی

پنجاب حکومت نے ایکسپو سنٹر میں 9 دن میں ہسپتال بنا کر ریکارڈ بنا دیا

ایک ہزار بستروں پرمشتمل ہسپتال بنانا احسن قدم ہے ۔ واقعی عثمان بزدار نے ثابت کیا ہے کہ وہ بہترین کام کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان