ہری پور میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت

 
0
284

ہری پور اپریل 28 (ٹی این ایس): ہری پور میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت، کراچی پلٹ باندی منیںم کے رہائشی میں کرونا وائرس کی تصدیق اور اسلام آباد ہسپتال میں ہلاکت کے بعد ٹی ایم اے خانپورکا سٹاف نے مکمل حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے مرحوم کو گزشتہ رات تین بجے دفنا دیا۔