محکمہ ڈرینج ٹھٹھہ سجاول کی جانب سے جاری ہونے والے ٹینڈر کا معاملہ

 
0
358

ٹھٹھہ 06 مئی 2020 (ٹی این ایس): محکمہ ڈرینج ٹھٹھہ سجاول کی جانب سے جاری ہونے والے ٹینڈر کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست داخل کئی گئی تھی انجنیئر ٹھٹھہ سجاول ڈرینج محمد رحیم قریشی نے عدالت کو بتایا لاک ڈاوں میں کچھ ادارے کھلے ہیں اس لیے ٹینڈر جاری کیے جارہے ہیں اور ورک آرڈر بھی جاری کردیا ہے ہم نے قانوں کی اور دفعہ 144 کوئی خلاف ورزی نہیں کی ہے میں نے ٹینڈرز قانون کے مطابق جاری کئے ہیں اور رہا سوال تین چارجوں کا تو میں سرکاری ملازم ہوں اور مجھے اگر کہیں مقرر کیا جاتا ہے وہاں مجھے چارج لیا ضروع ہوتا ہے کورنا کی وجہ سے سندھ حکومت کو کچھ مسائل کا سامنا ہے جس کی وجہ مجھے تیں چارج دی گئی ہیں اور لاک ڈاوں ختم ہونے کے بعد وہاں پر انجنیئرز مقرر کر دیئے جائیں گے جس پر جج نے ضروری کاروائی کرنے کے بعد کیس خارج کردیا ہے یاد رہے گلزار علی شاہ کو بھی خاص پیش کرنے میں ناکام رہیں اور جھوٹے بے بنیاد الزا تراشی کی گئی محمد رحیم قریشی نے ٹی این ایس سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا اگر لوگ کام کرتے ہیں تو انہیں بڑا لگتا ہے اور جھوٹے من گھرت الزامات سے نوازہ جاتا ہے اللّه پاک کا شکر ہے علی عدلیہ نے میرا موقف سنا اور اللّه پاک کے کرم سے الزامات میں کو سچائی نہیں تھی اور میں کامیاب رہا اور آئندہ بھی ترقیاتی اسکیم اور لوگوں کے سہولت کے 24 گنٹے کوشاں ہے انشاہ اللہ جلد ہی ترقیاتی کام شروع کر دیئے جائیں گے واضع رہے ہائی کورٹ میں درخواست گلزار علی شاہ کی جانب سے دائر کی گئی تھی اور اپنے موقف سے عدلت کو کوئی خاطر خواہ جواب نہ دے سکے تھے۔