لاہور(ٹی این ایس) پنجاب پولیس کے 54 ڈی ایس پیز کی تقرری وتبادلے

 
0
182

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 54 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔تعینات کئے گئے بیشترافسران چند روز قبل ڈی ایس پی کے عہدے پر پرموٹ ہوئے تھے۔

بلال احمد خان کو ڈی ایس پی مزنگ سرکل، سہیل اقبال کوایس ڈی پی او میلسی وہاڑی، غلام عباس ڈی اکو یس پی ہیڈ کوارٹر ٹوبہ ٹیک سنگھ،محمد آصف کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم خانیوال، محمد ناصر کو ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر حافظ آباد،حفیظ الرحمن کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم اٹک،جواد انور کوڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چکوال،فیصل منظورکو ڈی ایس پی سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی،غازی عمر کوایس ڈی پی او فیکٹری ایریا فیصل آباد،مہر علی کوڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم جھنگ، محمد طارق کوڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ بھکر،اسرار حسین کو ڈی ایس پی ڈیفنس سٹی ٹریفک پولیس لاہور،محمد آصف کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز حافظ آباد،ریاض احمد ڈسٹرکٹ کو ٹریفک آفیسر بہاولپور،خادم حسین کوڈی ایس پی پی ایچ پی ٹوبہ ٹیک سنگھ،انتخاب حسین کو ڈی ایس پی ڈولفن اسکواڈ سٹی لاہور ، آفتاب احمد کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم پاکپتن،مسرور خان کوڈی ایس پی انویسٹی گیشن فیصل آباد، محمد اکبر کوڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم ننکانہ صاحب، آفتاب صابر کو ڈی ایس پی سروے سپیشل برانچ پنجاب، سجاد بٹ کو ڈی ایس پی پی ایچ پی شیخوپورہ، حیات خان کو ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ میانوالی،محمد نعیم کو ڈی ایس پی پی ایچ پی گوجرانولہ تعینات کردیا گیا ہے۔