سندھ (ٹی این ایس) احتجاج کا اعلان

 
0
172

احتجاج کا اعلان

سندھ کے تمام ینگ ڈاکٹرز کراچی سے کشمور تک

MDCAT

پیپر کو دوبارہ اعنعقاد اور پیپر لیک عناصروں کے خلاف قانون کاروائی کے لیئے کل بروز پیر18/9/23 سندھ کی تمام اسپتالوں میں بازوں پر کالی پٹیاں باندھ کر ڈیوٹیاں کریں اور میرٹ کی بحالی کے لیئے احتجاج ریکارڈ کروائے۔ ہم تمام وکلا برادری ،اساتذہ، سول سوسائیٹی ،سوشل نمائندے، میڈیا اور تمام دوستوں کو میرٹ کے قتل و عام ہونے پر جدوجھد میں ساتھ دے کر احتجاج کو کامیاب بنائے۔

 

ڈاکٹر محبوب علی نوناری
سابقہ جنرل سیکریٹری
ینگ ڈاکٹرز ایسوسیشن سندھ