اسلام آباد(ٹی این ایس) ‏سپریم کورٹ میں نئی تعینات ہونے والی رجسٹرار جزیلہ اسلم نے کل فل کورٹ سماعت کا روسٹر جاری کردیا

 
0
107

‏سپریم کورٹ میں نئی تعینات ہونے والی رجسٹرار جزیلہ اسلم نے کل فل کورٹ سماعت کا روسٹر جاری کردیا 15 ججز پر مشتمل فل کورٹ کل سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرے گی سپریم کورٹ میں دو ججز کی تعیناتی ابھی ہونی ہیں