خان پورہزارہ (ٹی این ایس) خانپورڈیم سیاحوں کی موٹربوٹ میں اچانک آگ لگ گئی،آگ نےموٹربوٹ کولپیٹ میں لےلیامقامی بوٹس فوری

 
0
133

خان پورہزارہ

خانپورڈیم سیاحوں کی موٹربوٹ میں اچانک آگ لگ گئی،آگ نےموٹربوٹ کولپیٹ میں لےلیامقامی بوٹس فوری ریسکیوکرتےہوئےسوارافرادکوبحفاظت نکال لیابوٹ کوآگ لگنےکاواقعہ ڈیم کی دوسری جانب پیش آیاخانپور ڈیم پر بوٹ کو آگ لگنے کے واقعہ کےبعدانتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں سوارافرادمحفوظ رہے