ائیرپورٹ پولیس کی کاروائی، سوشل میڈیا پر اسلحہ کی تشہیر کرنے والے دو ملزمان گرفتار

 
0
263

راولپنڈی 11 مئی 2020 (ٹی این ایس): ائیرپورٹ پولیس کی کاروائی، سوشل میڈیا پر اسلحہ کی تشہیر کرنے والے دو ملزمان گرفتار،پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نعمان اور محمد حسین سےاسلحہ اور ایمونیشن برآمد، مقدمات درج، ملزمان سوشل میڈیا پر اسلحہ کی تشہیر کرکے عوام میں خوف و ہراس پھیلاتے تھے، ایس پی پوٹھوہار سید علی نے کہا کہ قانون شکن عناصر کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری رہیں گی۔