مورگاہ پولیس کی اہم کاروائی، منشیات فروش عادل مسیح گرفتار، مقدمہ درج ملزم سے شراب کے 08 کین اور 111بوتل شراب برآمد، زیر استعمال مہران کار قبضہ میں لے لی گئی

 
0
307

راولپنڈی 11 مئی 2020 (ٹی این ایس): مورگاہ پولیس کی اہم کاروائی، منشیات فروش عادل مسیح گرفتار، مقدمہ درج ملزم سے شراب کے 08 کین اور 111بوتل شراب برآمد، زیر استعمال مہران کار قبضہ میں لے لی گئی، پولیس ذرائع کے مطابق ملزم عادل مسیح راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرتا ہے، ملزم تھانہ ویسٹریج میں منشیات کے مقدمہ میں ریکارڈ یافتہ ہے۔ ایس پی پوٹھوہار سید علی نے کہا کہ معاشرہ کو منشیات کے ناسور سے بچانے کے لئے موثر کریک ڈاؤن جاری رکھا جاۓ۔ منشیات فروشی کے خلاف موثر کاروائی پر سی پی او کی ایس پی پوٹھوہار اور مورگاہ پولیس کو شاباش