تھانہ نصیر آباد پولیس کی کورونا وائرس سے بچاؤ کے سلسلہ میں حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر کاروائی

 
0
279

راولپنڈی 10 جون 2020 (ٹی این ایس): تھانہ نصیر آباد پولیس کی کورونا وائرس سے بچاؤ کے سلسلہ میں حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر کاروائی،
پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے سنوکر کلب میں کورونا وائرس سے متعلق ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 6 ملزمان کوگرفتار کیا، گرفتار ملزمان میں اصغر حیات، طارق رحمان، نوید، غلام اکبر، امتیاز حسین اور رضوان مصطفٰی شامل۔ کورونا وائرس کے سلسلی میں جاری ایس او پیز اور قانون کی عملداری کو یقینی بنانے کے لئے راولپنڈی پولیس شب و روز کوشاں ہے، ایس پی پوٹھوہار سید علی