صدر واہ پولیس کی فوری کاروائی، 13 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم بشارت محمود گرفتار

 
0
549

راولپنڈی 10 جون 2020 (ٹی این ایس): صدر واہ پولیس کی فوری کاروائی، 13 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم بشارت محمودگرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق متاثرہ لڑکے کے والد ساجد حسین کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا تھا، لڑکے کا میڈکل کروالیا گیا ہے، ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائے گئے، سی پی او محمد احسن یونس کی ایس پی پوٹھوہار اور صدر واہ پولیس کو شاباش، بچوں پر تشدد،زیادتی اور جنسی استحصال کرنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا، سی پی او