راولپنڈی ۔ گلریز چوکی پولیس نے بدنام منشیات فروش سمیت ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا

5
118

راولپنڈی 11 جولائی 2020 (ٹی این ایس): راولپنڈی ۔ گلریز چوکی پولیس نے بدنام منشیات فروش سمیت ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا اہل علاقہ کا پولیس ٹیم کو خراج تحسین cpo راولپنڈی کی ھدایت پر اے ایس پی سول لائن کی زیر نگرانی چوکی انچارج راشد کیانی سب انسپکٹر نے ہمراہ پولیس ٹیم بدنام زمانہ منشیات فروش سيارہ کو جبه سےگرفتار کر کے ایک کلو سے زائد چرس برآمد کر لی جبکہ علاقے میں ہوائی فائرنگ کرنے والا ابراھیم بھی پولیس نے گرفتار کر کے ملزمان کے خلاف مقدمے درج کر لئے

5 COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here