کہوٹہ پولیس کی اہم کارروائی، قتل کے مقدمہ میں ملوث کیٹیگری اے کا اشتہاری مجرم گرفتار

 
0
465

راولپنڈی 13 جولائی 2020 (ٹی این ایس): کہوٹہ پولیس کی اہم کارروائی، قتل کے مقدمہ میں ملوث کیٹیگری اے کا اشتہاری مجرم گرفتار ، پولیس ذرائع کے مطابق
اشتہاری مجرم عرفان شوکت نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ زمین کے تنازعہ پر کامران اشرف کو قتل کر دیا تھا، ایس ایچ او کہوٹہ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اشتہاری مجرم کو گرفتار کیا، اشتہاری مجرم کے دیگر ساتھیوں کو جلد گرفتار کیا جائے گا، ایس پی صدر ضیاءالدین احمد سی پی او راولپنڈی احسن یونس کی ایس پی صدر، ایس ایچ او کہوٹہ اور ان کی ٹیم کوشاباش