گوجر خان پولیس کی اہم کارروائی،منشیات فروش گرفتار،چرس اور اسلحہ ایمونیشن برآمد

 
0
232

راولپنڈی 13 جولائی 2020 (ٹی این ایس): گوجر خان پولیس کی اہم کارروائی،منشیات فروش گرفتار،چرس اور اسلحہ ایمونیشن برآمد، پولیس ذرائع کے مطابق ملزم ارسلان قمر سے 2 کلو 150گرام چرس اور پستول 30 بور معہ ایمونیشن برآمد، منشیات فروش کے خلاف کارروائی ایس ایچ او گوجر خان انسپکٹر عمران عباس اور ان کی ٹیم نے کی، ملزم گوجر خان کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرتا تھا، ایس ایچ او ایس پی صدر ضیاء الدین احمد کی ایس ایچ او گوجر خان اور پولیس ٹیم کو شاباش، منشیات کے ناسور کے خاتمہ کے لیےمنشیات فروشوں کے خلاف موثر کریک ڈاؤن جاری رکھا جاۓ، ایس پی صدر