تھانہ وارث خان پولیس کی اہم کارروائی، لیڈی منشیات سمگلر سمیت 02ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں چرس برآمد، مقدمات درج

 
0
571

راولپنڈی 13 جولائی 2020 (ٹی این ایس): تھانہ وارث خان پولیس کی اہم کارروائی، لیڈی منشیات سمگلر سمیت 02ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں چرس برآمد، مقدمات درج، پولیس ذرائع کے مطابق منشیات سمگلر زینب بی بی سے 2 کلو 100 گرام اور غفور عرف مکھن خان سے 02 کلو 200 گرام چرس بر آمدہوئی، منشیات سمگلرزکے خلاف کریک ڈاؤن میں مزید تیزی لائی جائے گی، ایس پی راول رائے مظہر اقبال سی پی او محمد احسن یونس کی ایس پی راول،ایس ایچ او وارث خان اور پولیس ٹیم کو شاباش