راولپنڈی( ٹی این ایس) سوشل میڈیا پر خبر وائرل کی گئی متاثرہ خاتون کی شنوائی کے بجائے اسے ٹرخا دیا گیا جبکہ ایسا نہ ہے پولیس جانچ پڑتال میں مصروف تھی جس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر حقائق سے ہٹ کے خبر وائرل کی گئی

 
0
185

سائلہ شہناز بی بی سکنہ جنڈ بسال ضلع اٹک جس نے اج داد رسی کے لیے ار پی او راولپنڈی کو درخواست دی جس پر ار پی او راولپنڈی افسران نے وقوعہ کی جانچ پڑتال کرنے کے بعد کوہان کو بلا کر فوری طور پر قانونی کاروائی کا حکم صادر کر دیا خاتون جس نے اٹک پولیس کے ایک اہلکار کے خلاف تھانہ بسالی ضلع اٹک میں درخواست دی تھی جس پر تا حال کاروائی عمل میں نہ لائی جا سکی تھی جس پر متاثرہ خاتون نے ایک عدد درخواست ار پی او راولپنڈی کو دی جس کی مکمل چھان بین کرنے کے بعد ار پی او نے حقائق پر مبنی قانونی کاروائی کا حکم جاری کر دیا جس پر متاثرہ خاتون نے ار پی او راولپنڈی اور دیگر افسران کا شکریہ ادا کیا متاثرہ خاتون اپنے علاقہ کے متعلقہ تھانہ سے سخت نالاں تھی اور ذہنی طور پر شدید دباؤ میں ذہنی کوفت کا شکار تھی جس وجہ سے متاثرہ خاتون نے پولیس کی جانچ پڑتال پر دیر ہونے کے سبب لیکن ہو کر میڈیا کو بتایا کہ میرے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے نہیں کیے جا رہے میں ایک گھریلو خاتون ہوں وردی میں ملبوس درندے نے مجھ سے اپنی ناجائز خواہش پوری کرنے کی ناکام کوشش کی جس کی وجہ سے میں ار پی او افس سے بھی دل براشتہ تھی کہ شاید یہاں سے بھی انصاف نہ ملے مگر میں اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں اور ار پی او افس اور تمام ماتحت افسران کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے فوری اور بروقت میری داد رسی کی جس سے میری ہمت اور حوصلے میں اضافہ ہوا