راولپنڈی (ٹی این ایس) دھاتی ڈور اور پتنگ بازی جیسے جان لیوا شوق کے خلاف پولیس کی مؤثر کارروائیاں جاری۔ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے بھرپور کریک ڈاؤن کیا گیا، جس کے دوران ہزاروں مقدمات درج، ملزمان گرفتار اور لاکھوں روپے مالیت کی دھاتی ڈور برآمد کی گئی۔شہریوں سے ہے کہ قانون پر عمل کریں











