اسلام آباد (ٹی این ایس) آئی جی سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت اہم میٹنگ

 
0
5

اسلام آباد (ٹی این ایس) آئی جی سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت اہم میٹنگ۔ ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق، اے آئی جی آپریشنز، اے آئی جی لیگل اور دیگر افسران کی شرکت۔وفاقی پولیس کے پبلک سروس ڈیلیوری انیشییٹوز, سیف سٹی کے آئی ٹی انیشیٹوز، موبائل ایپلیکیشنز اور جدید ٹیکنالوجی، آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے موثر پولیسنگ کے حوالے سے جاری منصوبوں پر مشاورت کی گئی اور بہتری کے لئے فیصلے کئے گئے