اسلام آباد (ٹی این ایس) ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز ملک جمیل ظفر کی زیرصدارت فالواَپ میٹنگ منعقد ہوئی

 
0
6

اسلام آباد (ٹی این ایس) ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز ملک جمیل ظفر کی زیرصدارت فالواَپ میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں لیگل ایشوز، جاری و مجوزہ ڈویلپمنٹ منصوبوں اور پولیس ویلفیئر سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ میٹنگ میں متعلقہ افسران کو بروقت تکمیل، مؤثر کوآرڈینیشن اور فورس کی فلاح و بہبود کو اولین ترجیح دینے کی ہدایات جاری کی گئیں