اسلام آباد (ٹی این ایس) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کی زیرِ صدارت تمام تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کا اہم اجلاس

 
0
6

اسلام آباد (ٹی این ایس) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کی زیرِ صدارت تمام تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کا اہم اجلاس۔تمام ایس ایچ اوز کی کارکردگی کا فرداً فرداً جائزہ لیا گیا۔ غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں۔ تھانہ جات میں سنتری اور پولیس گائیڈ کو تھانوں میں آنے والے شہریوں کی شکایات فوری طور پر متعلقہ افسران تک پہنچانے کی ہدایات جاری کی گئیں