راولپنڈی (ٹی این ایس) ٹیکسلا پولیس کی منشیات کے خلاف مؤثر کارروائی

 
0
5

راولپنڈی (ٹی این ایس) ٹیکسلا پولیس کی منشیات کے خلاف مؤثر کارروائی،بھاری مقدار میں آئس برآمد، ٹیکسلا پولیس نے مشکوک شخص کو چیک کیا تو ملزم کے قبضہ سے 5 کلو آئس برآمد ہوئی، زیر حراست شخص نے تعلیمی اداروں سمیت شہر بھر کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرنے کا انکشاف کیا، منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیےتمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز خان