پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس راولپنڈی نے گمشدہ شخص کو اس کے لواحقین کے حوالے کر دیا

 
0
312

راولپنڈی 19 مئی 2021 (ٹی این ایس): پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس راولپنڈی نے گمشدہ شخص کو اس کے لواحقین کے حوالے کر دیا اہل علاقہ کا PHP پولیس کو خراج تحسین تفصیلات کے مطابق ایس پی گلفام ناصر کی ھدایت پر PHP پولیس نے مزید کاروائی کرتے ہوئے محمد گلزار ولد محمد قاسم عمر قریب اسی سال کے ورثا کو تلاش کر کے حوالے کر دیا ناصر محمود ASI ہمراہ پولیس ٹیم دوران گشت ساگری سٹاپ کے قریب ایک بزرگ شخص کو دیکھا جس کی پڑتال کرنے پر پتا چلا مزکورہ سخص کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں جس پر افسران بالا کی زیرنگرانی پولیس ٹیم نے مزکورہ شخص کے ورثا کو تلاش کر کے حوالے کر دیا جس پر لواحقین نے پولیس ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پی ایچ پی پولیس کی كاركردگی کو سراہا ۔