راولپنڈی (ٹی این ایس) پیرا فورس پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی لانچ کر دی۔

 
0
103

راولپنڈی (ٹی این ایس) پیرا فورس پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی لانچ کر دی۔۔۔
اگر کوئی آپ کے علاقہ میں مہنگی چیزیں بیچتا ہے
تجاوزات کے خلاف۔۔۔۔۔۔۔ذخیرہ اندوزی کے خلاف
کوئی آپ کے علاقہ میں عوامی پریشانی کا باعث بن رہا ہے
اگر کسی نے سرکاری جائیداد پر ناجائر قبضہ کیا ہے
پیرا ہیلپ لائن 154 پر کال کر کے شکایت درج کروا سکتے ہیں۔۔
*پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی۔