آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے حکم پرنجی اسکول مالکان نے کان تک نہ دھرے

 
0
640

فیصل آباد 15 اگست 2020 (ٹی این ایس): فیصل آباد نجی سکول مالکان نے آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی سکول کھولنے کی کال مستردکردی۔

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی سکول کھولنے کی کال مستردکردی گئی۔

ضلع بھر میں اعلان کے باوجود کوئی بھی نجی سکول نہیں کھولاگیا۔

آل پاکستان پرائیویٹ ایسوسی ایش نے 15 اگست سے سکول کھولنے کااعلان کررکھا تھا۔