ایس ایچ او ٹیکسلا راجہ گلتاج نے اغوا براۓ تاوان کا کیٹگری اے کا اشتہاری مجرم گرفتار کرلیا

 
0
252

راولپنڈی 02 نومبر 2020 (ٹی این ایس): ایس ایچ او ٹیکسلا راجہ گلتاج نے اغوا براۓ تاوان کا کیٹگری اے کا اشتہاری مجرم گرفتار کرلیا سی پی او راولپنڈی کی ہدایت پر ایس پی پوٹھوہار کی زیر نگرانی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایس ایچ او ٹیکسلا نے ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی کرتے ہوئے پولیس کو مطلوب مجرم اعظم خان سكنه پبی ضلع نوشہرہ کو گرفتار کرلیا مجرم کے خلاف 2019 میں بجرم 365 اے کا مقدمہ درج تھا ایس پی پوٹھوہار کی پولیس ٹیم کو شاباش پولیس نے مجرم کے خلاف حسب ضابطہ کاروائی شروع کر دی ۔