سی ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ کا ملپور میں آپریشن، جنگلات کی 100 کنال اراضی واگزار کرا لی گئی۔ سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے والوں کیخلاف مقدمہ درج

 
0
159

اسلام آباد 04 دسمبر 2020 (ٹی این ایس): سی ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ کا ملپور میں آپریشن، جنگلات کی 100 کنال اراضی واگزار کرا لی گئی۔ سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے والوں کیخلاف مقدمہ درج۔ آپریشن میں اسلام آباد ضلعی انتظامیہ ،سی ڈی اے اور پولیس کی ٹیمیں شامل ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات بھی موقع پر موجود