میئر اسلام آباد ان ایکشن ، ڈائریکٹر ڈی ایم اے کے بعد دوسرا بڑا آرڈر، میاں طارق لطیف کو ڈپٹی ڈی جی ایم سی آئی بنا دیا گیا

 
0
166

اسلام آباد 07 جنوری 2021 (ٹی این ایس): میئر اسلام آباد ان ایکشن ، ڈائریکٹر ڈی ایم اے کے بعد دوسرا بڑا آرڈر، میاں طارق لطیف کو ڈپٹی ڈی جی ایم سی آئی بنا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق میئر اسلام آباد پیر عادل نے ڈائریکٹر ریونیو ایم سی آئی میاں طارق لطیف کوڈپٹی ڈائریکٹر جنرل میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی اضافی ذمہ داریاں سونپ دی ہیں ، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔میئر اسلام آباد نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے سیکشن 63کے تحت حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے میاں طارق لطیف کوڈپٹی ڈائریکٹر جنرل کا ایڈیشنل چارج دیا ہے۔