کورونا کے وار شدید ہو گئے، ڈپٹی کمشنر آفس سی ڈی اے کو سیل کر دیا گیا

 
0
329

اسلام آباد 07 جنوری 2021 (ٹی این ایس ): وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے ) میں کورونا کے مزید کیسز سامنے آنے پر ڈی سی آفس کو سیل کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے میں کورونا کے وار شدید ہونے پرڈپٹی کمشنر آفس سی ڈی اے کو سیل کر دیا گیا ، ڈی سی آفس میں گزشتہ روز کورونا کے کیسز سامنے آئے تھے جس پر ڈائریکٹر لینڈ شفیع مروت نے ڈی سی آفس کو تین روز کیلئے مکمل سیل کر دیا جس کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔