وفاقی وزیرِداخلہ شیخ رشید احمد کا سینیٹر رحمان ملک کے گھر آمد و فاتحہ خوانی

 
0
208

اسلام آباد 16 جنوری 2021 (ٹی این ایس): وفاقی وزیرِداخلہ شیخ رشید احمد کا سینیٹر رحمان ملک کے گھر آمد و فاتحہ خوانی، شیخ رشید احمد نے سینیٹر رحمان ملک سے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت و اظہار افسوس کیا، شیخ رشید احمد نے سینیٹر رحمان ملک کی ہمشیرہ کی بلندی درجات کے لئے دعا کی،