سینیر سیاستدان جہانگیر ترین کا سینیٹر رحمان ملک کے گھر آمد

 
0
280

اسلام آباد 16 جنوری 2021 (ٹی این ایس): سینیر سیاستدان جہانگیر ترین کا سینیٹر رحمان ملک کے گھر آمد، جہانگیر ترین نے سینیٹر رحمان ملک سے انکے ہمشیرہ کی وفات پر اظہار افسوس و تعزیت کی، جہانگیر ترین نے سینیٹر رحمان ملک کی ہمشیرہ کی بلندی درجات کیلئے دعا کی، جہانگیر ترین کافی دیر تک سینیٹر رحمان ملک کے ساتھ رہے اور ملکی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال بھی کیا۔